نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سعودی عرب یمن پر مارچ 2015 سے حملے کر رہا ہے، جس میں بڑی تعداد میں بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں افراد جاں بحق ہو جا چکے ہیں اور یمن کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے۔
دوسری جانب یمن پر سعودی عرب کے حملے میں آٹھ ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہو جا چکے ہیں۔
یمن کے نائب وزیر صحت نے بتایا ہے کہ ملک میں گزش ...
سعودی عرب،تیونس اور پاکستان کو فروخت کئے جاچکے ہیں۔ تا ہم امریکہ نے اب ہیل فائر میزائل کے بڑے پیمانے پر پھیلاؤ کے نئے طریقے آزمانا شروع کردئیے ہیں۔
امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جنرل‘ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کا ایک ہیل فائر میزائل ’’غلطی‘‘ سے کیوبا بھیج دیا گیا ت ...
سعودی عرب کے ایک جاسوسی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ الوقت - یمن کی فوج اور رضاکارفورسز نے ملک کے مغربی علاقے میں سعودی عرب کے ایک جاسوسی ڈرون کو مار گرایا ہے۔
المسيرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے ملک کے مغرب میں صوبہ الحدیدہ کے المحط علاقے میں سعودی عرب کے جاسوسی ڈرون طیارے ...
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ الوقت - برطانوی حکومت نے یمن کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے والے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
کچھ برطانوی ممبران پارلیمنٹ اور بین الاقوامی تنظیموں نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ سعودی ع ...
سعودی عرب نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع سے انکار کر دیا ہے اور اب تک سعودی عرب نے یمن میں 114 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ الوقت - سعودی عرب نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع سے انکار کر دیا ہے اور اب تک سعودی عرب نے یمن میں 114 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
یمن کی مسلح فورس کے ترجمان نے بتایا ک ...
سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات اسی وقت مؤثر ہوں گے جب وہ یمن کے خلاف حملے کرنا بند کردے اور محاصرے کو ختم کر دے ۔
محمد علی الحوثی کا کہنا تھا کہ یمنی اہلکار سعودی حکام کی بری نیت سے اچھی طرح آگاہ ہیں، اس کے باوجود انہوں نے اپنے ملک کے شہریوں کی حفاظت کے لئے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 19 ن ...
سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ الوقت - یمن کی فوج کی فضائیہ کی دفاعی یونٹ نے منگل کی رات سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
یہ طیارہ مرکزی صوبے مآرب میں گرایا گیا ہے۔ ابھی اس واقعہ کی مزید تفصیلات حاصل نہیں ہو سکی ہے تاہم مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارہ گرائے جانے کے بع ...
سعودی عرب کے فصائی حملے کی مذمت کی ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ اور یمنی حکام نے دارالحکومت صنعا کے قریب تشیع جنازے کے دوران سعودی عرب کے فصائی حملے کی مذمت کی ہے۔ اس حملے میں 1 بچہ اور 9 خواتین جاں بحق ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ 8 اکتوبر 2016 کو بھی صنعا میں سعودی عرب کے اسی طرح کے حملے میں 140 سے زائد افر ...
سعودی عرب کے جنوب مغربی سرحدی علاقے نجران پر پرواز کر رہے اردن کی فضائیہ کے اس طیارے کا پہلے راستہ روکا اور پھر اسے مار گرایا۔
یہ ایک انجن والا سوپرسونک جنگی طیارے تھا جسے متعدد طرح کی کارروائیوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ طیارہ سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد کے یمن کے خلاف حملے میں ...
سعودی عرب کی مشترکہ سرحد پر سعودی عرب کے دو جاسوس ڈرون طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔ الوقت - یمنی ذرائع کے مطابق، یمن اور سعودی عرب کی مشترکہ سرحد پر سعودی عرب کے دو جاسوس ڈرون طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔
اتوار کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، یمن کی اینٹی ائيركرافٹ توپوں نے سعودی عرب کے جنوبی صوبے جیزان ...